• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ زوالوجی کے ضیغم حسن نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کے فیکلٹی ممبر ضیغم حسن نے کامیابی سے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا دفاع کر لیا ان کی تحقیق کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر ناہید علی نے کی جس کا موضوع ’’دریائے سوات کی مچھلیوں کی اہمیت اور شناخت‘‘ تھا۔ بیرونی ممتحنین بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر نعیم خان اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ڈاکٹر پنہل خان لاشاری تھے ۔
تازہ ترین