• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے چیف سیکرٹریکیملاقات

لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید سے چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان نے ملاقات کرکے انھیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے چیف سیکرٹری پنجاب کی ملاقات کے دوران دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا چیف جسٹس نے کہاکہ وفاقی عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں تاکہ زیر التوا کیسز کو بروقت نمٹایاجاسکے۔
تازہ ترین