• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ، ایک ہزار من چونا خریدنے کیلئے ٹینڈرز جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان عبدالعامر خٹک کی ہدایت پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایک ہزار من سے زائد سفید پاوڈر (چونا ) خریدنے کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں ٹینڈرز 23جنوری کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی دفتر میں کھولے جائیں گے ۔
تازہ ترین