• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرائن،آڈیو لیک ہونے پر وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا

کیف(اے ایف پی)یوکرائنی وزیر اعظم کی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ آڈیو لیک ہونے پر انہوں نے اپنا استعفے پیش کردیا،تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ زیلنسکی اولیکسے گونچارک کے استعفے پیش کرنے کو قبول کرتے ہیں یا نہیں،لیک ہونے والی اس آڈیو میں معیشت پر بات کی جارہی تھی،سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی اس آڈیو ریکارڈنگ سے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ دسمبر میں ہونے والے ایک اجلاس کی ہے جس میں وزرا اور نیشنل بینک کے سینئر حکام شریک تھے۔اس سے قبل کہ وہ ایسی رپورٹس کی تردید کرتے انہوں نے خود ہی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
تازہ ترین