• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں فی تولہ 150روپے کا اضافہ، چاندی مستحکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ سونے کی قیمت میں فی تولہ 150روپے کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالرکی کمی سے کر 1556ڈالر ہوگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 150روپے کے اضافے سے 89950 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 128روپے کے اضافے سے 77118روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1030روپے اوردس گرام کی قیمت 883روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین