• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران 192 افراد کو ریسکیو کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریسکیو 1122 نے 24گھنٹوں میں 192افراد کو ریسکیو کیا جن میں 70 ٹریفک حادثات 68میڈیکل ایمرجنسیز میں 2کرائم ایمرجنسی ایک آگ کی ایمرجنسی اور 42 متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا گیا۔جبکہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 785روڈ ٹریفک حادثات ہوئے جس میں 517افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،374معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔
تازہ ترین