• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، آٹا چکی مالکان نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور، آٹا چکی مالکان نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا 


لاہور ( آن لائن /آئی این پی/این این آئی) چکی اونرز ایسوسی ایشن نے انتظامیہ پر چھاپے مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے غیر معینہ مد ت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے باجود ہمارے خلاف کریک ڈائون کیا گیا ۔

تازہ ترین