• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خانیوال (این این آئی،اے پی پی)خانیوال میں دوستی سے انکار کرنے پر تھانیدار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔میڈیا رپورٹ کےمطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ایس ایچ او ظفر موہانہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کیلئےچھاپے شروع کر دیئے گئے ،خانیوال کے علاقے مخدوم پور کی رہائشی لڑکی بس ہوسٹس نے ایس ایچ او پر الزام لگایا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور اس سے دوستی کرنے کا خواہش مند تھا۔
تازہ ترین