• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،حمزہ شہباز، سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جاچکے

لاہور(نیوزرپورٹر)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتار اراکین اسمبلی حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جا چکے ہیں۔
تازہ ترین