• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: ٹرک تلے آنے والا موٹرسائیکل سوار معجزانہ طور پربچ گیا

چین: ٹرک تلے آنے والا موٹرسائیکل سوار معجزانہ طور پربچ گیا


بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

چین کے صوبے سیچوآن کے شہر چونگ کنگ میں ایسا ہی حادثہ اس وقت پیش آیا، جب تیز رفتار ٹرک ڈرائیور موٹر سائیکل سوار کو روندتا ہوا گزر گیا۔

رپورٹ کے مطابق موڑ کاٹنے والا ٹرک ڈرائیور سڑک سے گزرتے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ نہ سکا اور یوں موٹر سائیکل ٹرک کے نیچے آگئی۔

تاہم نوجوان اس خطرناک حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا، تاہم وہ معمولی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین