• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بیوروکریسی کا کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ

پنجاب بیوروکریسی کا کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ


صوبہ پنجاب کی بیوروکریسی نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب کی اعلیٰ بیوروکریسی بھی سر جوڑکر بیٹھ گئی۔

پنجاب بیوروکریسی کا ایک اجلاس ہوا جس میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس حوالے سے کہا گیا کہ اب صرف میرٹ پر پورا اُترنے والے کام ہی کیے جائیں گے۔

چیف سیکریٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ منتخب نمائندوں کو عزت ضرور دیں لیکن کسی کا کوئی غلط کام نہ کریں ۔

تازہ ترین