• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات کے سینئر افسر محمد سلیم خان کو گورنر سندھ کا پریس سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔محمد سلیم خان اس سے قبل بھی گورنر سندھ کے افسر تعلقات عامہ اور پریس سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
تازہ ترین