آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سندھ بزنس رولزمیں ترمیم ،ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی(این این آئی) سندھ بزنس رولز 1886 میں ترمیم کا معاملہ، شہری نے سندھ حکومت کے اقدام کیخلاف درخواست دائر کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی سندھ، چیف سیکرٹری کو غیر آئینی قرار دیا جائے 2؍مئی 2013ءکو سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دیا،مراد علی شاہ 2 مئی 2018 تک کیلئے نااہل قرار پائے تھے،ملی بھگت سے مراد علی شاہ کو پی ایس جامشورو سے بلا مقابلہ کامیاب کرایا گیا،موجودہ سندھ حکومت کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے،چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری قانون، گورنر سندھ ،وزیر اعلی سندھ، چیف سیکرٹری و دیگر اعلی حکام بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید