• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حر مین الشر فین کا تحفظ امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے، زبیر احمد ظہیر

لاہور (وقائع نگار خصوصی )اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ مکہ اور مدنیہ مسلمانوں کی محبت اور عقیدت کے مر اکز ہیں انکی فضیلت اور عظمت کل کائنات سے بھی زیاد ہے۔ وہ اتوار کے روز جامع مسجد توحید میں کانفر نس سے خطاب کر رہے تھے اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ مکہ مدینہ کے تقدس کی حفاظت کیلئے ہر مسلمان بڑی سے بڑی قر بانی دینے کو تیار ہے امت مسلمہ متحدہوجائے حر مین الشر فین کا تحفظ بھی امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے جس کو ہم ہر صورت پورا کر یں گے ۔
تازہ ترین