آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈبگری گارڈن میں ون ونڈو سروس کا آغاز

پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ صحت کی ہدایات کی روشنی میں خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈبگری گارڈن میں ون ونڈو سروس کا آغاز کر دیا۔ کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مقصود علی خان، ڈائریکٹر آپریشن سید ولایت شاہ اور ڈائریکٹر رجسٹریشن سلیمان جلال نے سروس کیمپ کا باضابطہ آغاز کیا کمیشن کا عملہ ایک ہفتے تک کیمپ میں موجود رہے گا اس دوران میڈیکل سنٹرز، پرائیویٹ کلینکس، لیبارٹریوں اور طبی خدمات فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی رجسٹریشن کی جائے گی۔

پشاور سے مزید