کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے ایم سی کرکٹ گرائونڈ ایسٹرن اسٹار پر میٹروپولیٹن کرکٹ کلب نے گڈ لک کرکٹ کلب کو 22 رنز سے شکست دیدی ۔کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے پاک شاہین کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔