• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی خاتون کا کار پارک کرنے کا منفرد انداز

روسی خاتون کا کار پارک کرنے کا منفرد انداز


یوں تو کسی اچھی جگہ پر کار پارک کرنا ایک اہم مسئلہ ہے لیکن جناب کچھ لوگ کار پارکنگ کیلئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس روسی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو کار پارکنگ کیلئے خود بیرئیر ہٹا رہی ہے۔ یہ مناظر روس کے پارکنگ لاٹ میں دیکھے گئے جب ایک خاتون نے بیریئر لگا دیکھا تو انتظار کرنے کے بجائے معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور گاڑی سے اتر کر بیرئیر ہٹایا اور کار پارکنگ میں لے آئیں۔

پارکنگ کا یہ منفرد انداز جس نے دیکھا حیران رہ گیا جبکہ ویڈیو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔

تازہ ترین