آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سنگاپورمیں کورونا کے 33 کیس رپورٹ، شہری خوفزدہ

سنگاپورمیں کوروناوائرس کے 33 کیسز رپورٹ


سنگاپورمیں کوروناوائرس کے 33 کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد الرٹ لیول بڑھا کر اورنج کر دیا گیا، الرٹ لیول بڑھانے پر شہری خوفزدہ ہوگئے۔

کورونا وائرس کے 33کیسز رپورٹ ہونے کے سنگاپور میں بعد الرٹ لیول بڑھا کر اورنج کر دیا گیا ہے، اورنج الرٹ لیول کے اعلان کے بعد شہری خوف کاشکار ہوگئے اور خوراک، دیگر ضروری سامان کے اسٹاک کیلئے سپر اسٹورز کا رخ کرلیا۔

سپر اسٹورز میں شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں اور شیلف خالی ہوگئے ہیں، دوسری جانب تجارتی وزیرکا کہنا ہے کہ شہری پرسکون رہیں، خوراک اور دیگر ضروری گھریلو سامان کی قلت کا خطرہ نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید