• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا


آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی ) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں صفر اعشاریہ اکتر  ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ا کااضافہ کیا گیا ہے۔

اس کے بعد فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 11.19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکر دی گئی ہے۔

تازہ ترین