امریکا میں ایک بطخ ایسی بھی ہے جس نے بڑے بڑے ڈرمرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
امریکی ریاست مینیسوٹا میں رہنے والے نوجوان ڈیرک جونسن کی پالتو بطخ نہایت خوبصورتی کے ساتھ ایک ردھم میں اپنے پیروں سے ڈرم بجانے کی ماہر ہے۔
بین نامی اس بطخ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔