• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی صنعتی ایریا، آئل کمپنی میں آگ لگ گئی 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع لبریکنٹس آئل کمپنی میں جمعرات کی دوپہر اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ کی شدت کی وجہ سے آئل کمپنی میں موجود کیمیکل اور آئل سے بھرے ڈرم میں دھماکے ہونے شروع ہوگئے ،آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچیں اوردو گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آ گ پر قابو پا لیا گیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے،آتشزدگی کے باعث فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین