• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان طالبان سےامن معاہدےکے بہت قریب ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(اے ایف پی، خبرایجنسی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ افغان طالبان کیساتھ امن معاہدہ بہت قریب ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ افغان طالبان سے امن معاہدہ بہت قریب ہے جبکہ ایک اور غیرملکی خبررساں ادارے کاکہناہےکہ ان کے خیال میں ابھی ایک بہت اچھا موقع ہے کہ امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر پہنچے، میں سمجھتا ہوں کہ ہم اسکے بہت قریب ہیں،انہوں نے ایک سوال پر کہاکہ آئندہ 2 ہفتوں میں ہمیں اسکے بارے میں معلوم ہوجائیگا۔
تازہ ترین