• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میرا گھر ہے، عمران طاہر 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے پاکستانی نژاد لیگ اسپنر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ لاہور میرا گھر ہے ، یہاں پی ایس ایل کھیلنےکی خوشی تو ہو گی ۔ ورلڈ الیون کے علاوہ اب میری فیملی مجھے اپنے وطن میں کھیلتا دیکھے گی ۔ پیر کو ایک انٹر ویو میں عمران طاہر نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے پی ایس ایل کا بڑا کردار ہے ۔

تازہ ترین