• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم الحق کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، صدر، وزیراعظم و دیگر کی شرکت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے وزیراعظم ہائوس میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔ قرآن خوانی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء فواد چوہدری، اسد عمر، عمرایوب خان سمیت کئی وزراء پارٹی عہد یداروں اور متعدد ممبران پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

تازہ ترین