• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کردیےگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھائی ہزار مالیت والے ٹکٹس اب 1500 روپےمیں دستیاب ہوں گے ۔نسیم الغنی اور اقبال قاسم انکلوژر کی ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔کوریئرترجمان کا کہنا ہے کہ کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ ہولڈرز افتتاحی تقریب دیکھنے کے اہل نہیں ہوں گے۔ وہصرف افتتاحی میچ دیکھ سکیں گے۔ شہری نجی کوریئرکمپنی کےملک بھرمیں قائم برانچز سےٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

تازہ ترین