• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ نےکنسرٹ میں گانا گا کرشائقین کےدل جیت لیے

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ”دی مین“ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لیے۔

View this post on Instagram

The Man - Live From Paris is out now!

A post shared by Taylor Swift (@taylorswift) on


ٹیلر سوئفٹ نے حال ہی میں میوزک البم ”لور“ کا گانا”دی مین“ پیرس کنسرٹ میں گایا جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔

گلوکارہ نے کنسرٹ کے دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔