اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن ون اور ٹو کی جانب سے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والے نجی کمرشل پلازوں کو سر بمہر کرنے کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق گزشتہ روز سترہ پلازے سر بمہر کئے گئے ۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے دورۂ فرانس کے آخری روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا۔
فیصلہ سان فرانسسکو میں سالانہ ڈیولپر کانفرنس سے ایک روز قبل سامنے آیا ہے۔
آج کے دن بھی ہونے والے دونوں کوارٹر فائنلز میں ایک بھی بال نہ پھینکی جا سکی۔
جرمن محققین نے زحل کے چاند انسیلاڈس کی برفانی سطح کے نیچے موجود سمندر کی ممکنہ صورتِ حال کو لیبارٹری میں نقل کیا ہے۔
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے۔
گاڑی میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکول کے بچے سوار تھے۔
بھارتی کے اسٹار بیٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقابلِ شکست 139 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے پیٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا: نائب امیرِ جماعتِ اسلامی
حملے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں طبی امدادی کارکنوں کو شدید زخمی بچوں کا علاج کرتے دیکھا گیا ہے۔
پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود کامیاب سرجری کی۔
بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لامین یامال ناصرف میدان میں بلکہ میدان سے باہر بھی اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے باعث توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
امریکی خام تیل کی قیمت 72 سینٹ کے اضافے کے بعد 93.32 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
دہشت گردوں نے نوکچہ میں خالی واٹر باؤزر کو آگ لگانے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔
امریکی سینیٹ میں اقلیتی رہنما چک شومر نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی طوالت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔