• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیزپاکستانیزکی مشکلات کاحل اولین ترجیح ہے:پسندخان بلیدی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کی مشکلات کا حل ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیز کمیشن بیرون ملک بسنے والے ہم وطنوں کے مسائل کے حل کیلئے ہی قائم ہوا ہے ۔
تازہ ترین