• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر عنایت اللہ خان گچکی مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ(پ ر) میر عنایت اللہ خان گچکی مرحوم کی بیوہ ڈاکٹر چنگیز گچکی ایس ای سی اینڈ ڈبلیو میر ظفر اللہ گچکی مرحوم جہانزیب گچکی کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں وہ مرحوم وڈیرہ سردار نور محمد بنگلزئی کی بیٹی ،مرحوم حاجی سلطان احمد بنگلزئی آغا نصیر احمد بنگلزئی آغا شیر احمد بنگلزئی کی ہمشیرہ ، مرحوم خان آف قلات میر احمد یار خان کی بھانجی ،سابق وزیر اعلیٰ چیف آف سروان نواب اسلم خان رئیسانی اور ڈاکٹر مسعود نوشیروانی کی خوشدامن اور مرحوم شہزادہ فاروق احمدزئی،شہزادہ لال جان احمدزئی، شہزادہ فرحت احمدزئی اور شہزادہ ذوالفقار احمد زئی کی پھوپھی تھیں، اُنہیںآبائی گاؤں سوردو پنجگور میںآج سپردخاک کیا جائے گا،فاتحہ خوانی اُنکے آبائی گھر سوردو میں ہوگی۔ 
تازہ ترین