کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونےکی قیمت میں 1150روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ہوانئی قیمت 93650روپے فی تولہ ہو گئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت23ڈالرکے اضافے سے 1635ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی10روپے کا اضافہ قیمت 1060روپے ہوگئی۔