• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ادویات کی قومی پالیسی کا اعلان جلد کرے گی،ڈاکٹر ظفرمرزا


اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت ادویات کی قومی پالیسی کا اعلان جلد کرے گی۔اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈرگ یگولیٹری اتھارٹی میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ادارہ ادویات کا معیار یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے اور غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔
تازہ ترین