• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ قاسم، ٹائر پھٹنے سے مزدا الٹ گئی ، 2 بھائیوں سمیت 5 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بن قاسم تھانے کی حدودپورٹ قاسم صنعتی ایریا نجی کمپنی کے قریب تیز رفتار مزدا ٹا ئر پھٹنے سےالٹ گئی ،جس کے نتیجے میں 2بھائیوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے ،جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں ان کی شناخت 24سالہ ثنااللہ ولد شمس دین ،26سالہ بلاول ولد نور محمد، 21سالہ سلیم ولد عالم ،24سالہشاہد ولد ممتاز اور اعجاز ولد ممتازکے ناموں سے ہوئی ہے ۔جبکہ بلدیہ ٹاون نمبر 2پل پر گاڑی کی ٹکر سے 25سالہ محسن ولد یونس زخمی ہو گیا ،جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین