• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کی ریاست ٹیکساس کے مرکزی شہر ہیوسٹن میں فائرنگ کے نتیجے      7  افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر  ہیوسٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا جب وہاں رقص جاری تھا۔

پولیس نےمبینہ حملہ آورکوحراست میں لےکر تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم حملے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ۔

تازہ ترین