• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحان ‘3 امیدوار نقل کرتے پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتماممیٹرک سالانہ امتحان میں انگلش کے پیپر میں تین امیدوار نقل لگاتے ہوئے پکڑے گئے ، پکڑے جانے والوںمیں گورنمنٹ ہائی سکول مترو سے ثنا محمد، گونمنٹ ڈگری کالج شجاع آباد سے محمد دانش ‘ گورنمنٹ ہائی سکول شمس آباد ملتان سے محمد رمضان شامل ہیں۔
تازہ ترین