• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے اگلے چار سال کے لئے انتخابات 29 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کیلئے ایس او اے کے پینل میں تبدیلی کا امکان ہے،تاہم ٹاپ عہدے پر سابقہ عہدے داروں کو واپس لایا جائے گا، ایس او اے کے پچھلے انتخابات2016 میں ہوئے تھے، جس میں سابق صوبائی مشیر کھیل محمد بخش مہر صدر اور احمد علی راجپوت سکریٹری منتخب ہوئے تھے۔ انتخابات کی نگرانی کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔

تازہ ترین