• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (وقائع نگار خصوصی )وزارت مذہبی امور کے حکم پر شیڈول بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی ۔ حج درخواستیں چھ مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ ہفتہ اوراتوارکےروز بھی حج درخواستوں کی وصولی کےلیےبینک کھلے رہیں گے۔
تازہ ترین