آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

زائدالمیعادمصنوعات پر نئی تاریخ لکھنے والے 4افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) زائد المیعاد مصنوعات کی پیکنگ تبدیل کرکے فروخت کرنے والے چارملزموں کوگرفتارکرلیاگیا۔تھانہ بنی کو مدیحہ اختر فوڈ سیفٹی آفیسر نے بتایاکہ محلہ ہری پورہ میں دوران چیکنگ فیصل ، عارف ، محمد ادریس اورمنصور کو قابوکرلیا جو ایکسپائرڈ اشیاء مارکیٹ سے لاکر ان کی پیکنگ پرلکھی ایکسپائری ڈیٹ مٹاکر نئی تاریخ لگا کر فروخت کرتے ہیں ۔تھانہ بنی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اسلام آباد سے مزید