آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نوسربازبینک میں خاتون سے 70ہزار لے کر رفو چکر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نوسربازبینک میں خاتون سے 70ہزارروپے لے کرفرارہوگیا۔تھانہ سٹی کوشاہین نواز عباسی نے بتایا کہ اے بی ایل لیاقت باغ برانچ میں ڈیڑھ لاکھ روپے جمع کروانے گئی ، میں لکھ پڑھ نہیں سکتی اس لئے وہاں موجودایک نامعلوم شخص نے مجھے پیسے جمع کروانے کی سلپ بنا کر دی اور پھر وہ رقم گنتی کرنے کے بہانے مجھ سےرقم لے کرگننے لگا اوراسی دوران دھوکہ دہی سے 70ہزارروپے لے کر چلا گیا ۔

اسلام آباد سے مزید