• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتائیوں کےخلاف مربوط اورجامع ایکشن پلان تیار

لاہور (جنرل رپورٹر )بار بار پکڑے جانے کے باوجود اتائیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیارکیا جارہا ہے ،ان خیالات کااظہارسیکرٹری پرائمری اینڈ ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ اور سی او پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی زیر صدارت اجلاس میں کیا ۔اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔جس میں ڈی جی ہیلتھ سروسز، ضلعی انتظامیہ، پولیس، پراسیکیوشن اورینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سمیت متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
تازہ ترین