• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونس الٰہی سے بشارت راجہ کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ سے یہاں ملاقات کی جس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی اور ترقیاتی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
تازہ ترین