• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹورنٹو: بلند پول پر پھنسی بلی کو ریسکیو اہلکاروں نے بچالیا

ٹورنٹو: بلند پول پر پھنسی بلی کو ریسکیو اہلکاروں نے بچالیا


کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں شیر کی خالہ بلی خود کو کئی بلند فٹ پول پر پھنسا بیٹھی۔

جی ہاں،  بی مانو اپنی مالکن کے گھر سے نکلی اور بلند و بالا بجلی کے کھمبے پر پہنچ کر خود کو مشکل میں ڈال بیٹھی۔

تین گھنٹوں تک مشکل میں گھری بلی کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور کھمبے پر چڑھ کر کچھ دیر کی محنت کے بعد بالآخر بلی کو بحفاظت اُتارلیا، جس پر شیر کی خالہ بی مانو سمیت اُس کی مالکن نے بھی سکون کا سانس لیا۔

تازہ ترین