• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI جماعت اسلامی کی ماڈرن شکل ہے ‘ترجمان بلاول

PTI جماعت اسلامی کی ماڈرن شکل ہے ‘ترجمان بلاول 


اسلام آباد (ایجنسیاں)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے معاملے پر ثابت ہو گیاکہ پی ٹی آئی جماعت اسلامی ماڈرن شکل ہے ‘عورت مارچ پر مسلم لیگ نون کی خاموشی رجعت پسندانہ سوچ کی عکاس ہے‘صرف پیپلز پارٹی ہی عورت مارچ کی حامی ہے ۔جمعہ کو اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ عورت مارچ کے معاملے پر نون لیگ اور تحریک انصاف کا مؤقف ایک ہے ۔

تازہ ترین