• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ و گردونواح میں اتوار کوزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر اور مرکز کوئٹہ سے 123 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب بتایا گیا ہے۔
تازہ ترین