• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:گل بخشالوی

صفحات: 136،قیمت: 500 روپے

ناشر:احمد پرنٹرز، کھاریاں۔

’’جا دیکھا تیرا امریکا‘‘ سفرنامہ ہے، جس کے راوی گل بخشالوی کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔ زیرِنظرسفرنامے میں انہوں نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کی ہے۔تاہم ’’ابتدائیہ ‘‘بغیر کسی تمہید کے شروع کیا گیا ہے، جسے پڑھ کر ایک عام قاری قطعاً یہ اندازہ نہیں لگاسکتا کہ جو بھی واقعات بیان کیے جا رہے ہیں اُن کا پس منظر کیا ہے؟سفرناموں میں عموماً خُوب صُورت یا تاریخی مقامات کی تصاویر شایع کی جاتی ہیں،لیکن اس کتاب میں شامل زیادہ تر تصاویرمشاعروں کی ہیں۔

تازہ ترین