• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے پہلی 2 اموات

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے پہلی 2 اموات


دنیا کے کئی ممالک میں جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس اب متحدہ عرب امارات میں بھی خطرناک شکل اختیار کر گیا ہے۔ ملک میں وائرس کے باعث پہلی 2 اموات کی تصدیق سرکاری حکام نے کردی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وزارت صحت سے جاری ہونے والی معلومات کے مطابق مرنے والے افراد کی عمریں 78 اور 58 سال تھیں۔ مرنے والا ایک شخص عربی اور دوسرا ایشیا ئی ہے۔

دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

تازہ ترین