• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھی پری نے کورونا سے بچاؤ کے طریقے سمجھادیے

ننھی پری نے کورونا سے بچاؤ کے طریقے سے سمجھادیے


ایک ننھی سے بچی نے کورونا سے بچاؤ کے طریقے بہت ہی اچھے سے سمجھائے اور موثر انداز میں پیغام بھی دیا۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا کیا طریقے اختیار کیے جاسکتےہیں؟ یہ بات اب بچوں کو بھی سمجھ آگئی ہے۔

ایک ننھی پری نے اپنے خوبصورت الفاظ میں سب کو پیغام دیا کہ کورونا سے بچنا ہے تو آپ کو کیا حفاظتی اقدامات کرنا ہوں گے۔