• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1122نے170ایمرجنسیزمیں172لوگوں کوریسکیوکیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 نے170ایمرجنسیزمیں172لوگوں کوریسکیوکیا ، ملتان میں167،شجاع آبادمیں 3ایمرجنسیز اٹینڈ کی گئیں،ملتان میں33ٹریفک حادثات،ایک حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے،میڈیکل کی ایمرجنسی میں 97مریضوں کو ریسکیوکرکے31کو موقع پر طبی امداددی گئی،56مریضوں کو نشتر ہسپتال شفٹ کیاگیا۔
تازہ ترین