• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو کرونا سے متعلق آگاہی کی اشد ضرورت ہے، ملک آصف رفیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ اور عثمان خان بابر نے کرونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کی اشد ضرورت ہے اور اس کے بچائو کے لیے شہروں میں کلورین اسپرے کیا جائے، عوام اپنی مدد آپ کے تحت بھی اس آفت سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
تازہ ترین