• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے 6781 نئے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمر ز نصب کردئیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن، نئے کنکشنوں کی فراہمی کے لئے رواں مالی سال کے دوران 6781 نئے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز نصب کئے ہیں، ان ٹرانسفارمرز کی تنصیب کے بعدمیپکو ریجن میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی تعدادایک لاکھ75 ہزار913ہوگئی ہے، جولائی تامارچ میپکو ملتان سرکل میں 839ٹرانسفارمرز نصب کئے گئے جن کی تنصیب کے بعد ملتان سرکل میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی کل تعداد21475ہوگئی۔
تازہ ترین