آپ آف لائن ہیں
منگل20؍ذی الحج 1441ھ 11؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

برطانیہ: خاتون ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئی

برطانیہ: خاتون ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئی


دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں طبی ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر بتائی جارہی ہیں وہیں شہری بھی سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کے لیے مختلف انداز اپنائے ہوئے ہیں۔ 

کسی نے ڈسک پہن کر خود کو دور رکھا تو کوئی پلاسٹک بیگ پہن کر گھومتا نظرآرہا ہے۔

 ویڈیومیں نظر آنے والی برطانوی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو کینٹ میں ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئیں۔ خاتون اپنے ساتھ مدد کے لیے ایک ہیلپر بھی لے آئیں تاہم سپرمارکیٹ انتطامیہ نے ان کو جلد ہی وہاں سے روانہ کر دیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید